
11-05-2007, 09:15 PM
|
 | Star Members | | | Join Date: Mar 2005 Location: Sahafa Street
Posts: 4,256
Country: Tutorials:
0 Thanks: 6
Thanked 6 Times in 3 Posts
Nominated 0 Times in 0 Posts TOTW/F/M Award(s): 0
Rep Power: 418 | |
** ایک زخم اور سہی ** | | ایک زخم اور سہی
’’تم یہاں کیوں آتی ہو ؟‘‘
’’تم سے ملنے‘‘
’’لیکن روزانہ آنے کی وجہ؟‘‘
’’میں نہیں جانتی۔ لیکن اتنا ضرور ہے کہ آپ سے ملنے کے بعد ہی میرے دل کو قرار آتاہے۔‘‘
’’سنو ۔ یہ پاگلوں کی سی باتیں نہ کرو میں نے محبت سے توبہ کرلی ہے یوں بھی میرے دل میں کئی درد پل رہے ہیں۔ میرا دل زخموں سے چور ہے۔‘‘
’’ میں جانتی ہوں اسی لئے اُن زخموں کو مندمل کرنے کے لئے کہہ رہی ہوں۔ ایک زخم اور سہی !!‘‘ |