السلام علیکم
میرا نام تفسیر احمد ہے اور میں یہ چاہتاہوں کہ میں اپنی تحریریں آپ کے فورم میں پوسٹ کروں ۔
میں نے غلطی کی کہ بغیر ھدایات کو پوری طرح سےسمجھے اپنے تحریریں اکھٹا کرنا شروع کردیں ۔ ایک غلطی یہ ہے کہ میں نے پہلے میسج کا عنوان میرا نام رکھنے کے بجائے میرے پہلے افسانے کا عنوان لکھ دیا۔
Request to post a afsanaa -- Thande Lab
اس تھریڈ کا عنوان “ تفسیر “ ہونا چاہیے ۔ تھریڈ کا لنک یہ ہے۔
دوسری بات یہ کہہ میں نے خود اس کو تبدیل کرنے کی کوشش کی تھی ۔ لیکن مجھے ہر دفعہ یہ میسج
Internet Explorer cannot display the webpage
ملتا ہے۔ یھ صرف اس ھی تہریڈ میں ایڈیٹنگ کرتے وقت ھوتا ھے۔
مہربانی کرکے میری اس غلطیوں کو صحیح کردیں اور اگر میں نے اور کوئی بات اصول سے مخلتف کی ہو تو بتادیں۔
شکریہ
تفسیر