Quote:
Originally Posted by F-A-L-A-K ..........
Ishq NABI PAK (PBUH) say bhi kiya jata hai .................... ...... |
امتِ مسلمہ کا یہ مشترکہ عقیدہ ہے کہ ۔۔۔
رسول کے سب سے زیادہ جاں نثار ، آپ (ص) کے سب سے زیادہ فرمانبردار اور آپ(ص) کو سب سے زیادہ چاہنے والے ۔۔۔
خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ (رضی اللہ عنہم اجمعین) تھے ۔
اسلام کی تاریخ میں ایک چھوٹی سے چھوٹی سطر بھی ایسی نہیں ملتی جس میں کسی صحابی نے اپنے آپ کو یا کسی دوسرے صحابی کو عاشقِ رسول کا لقب یا خطاب دیا ہو ۔
ثابت یہی ہوا کہ ۔۔۔ رسول سے محبت تو کی جا سکتی ہے لیکن رسول (ص) سے عشق ، قطعاََ نہیں کیا جا سکتا ۔
باقی باتیں اس تھریڈ میں ۔۔۔