اسلام و علیکم
ویسے تو بہت سے تھریڈز ہیں اس فارم پر جس میں لوگوں نے اپنے پسندیدہ ناولز،حکایات وغیرہ کا زکر کیا ہے لیکن میرا ایک نیا تھریڈ شروع کرنے کا مقصد یہ ہی کہ یہاں لوگ اپنے ان احساسات کا ذکر کر سکیں کہ جو اپنی پسندیدہ ترین داستان پڑھ کر پیدا ہوئے تھے۔داستان ختم ہونے کا بہت افسوس ہوا تھا اور اس داستان کے کردار زندہ محسوس ہو رہے تھے۔جیسے مولوی نذیر نے جب مراتہ العروس لکھی تھی تو پڑھنے والے قاریئن مولوی صاحب کے پاس پہنچ گئے تھے کہ ہمیں اصغری اکبری کا پتہ بتایا جائے ہم ان سے ملنا چاہتے ہیں۔اس کے علاوہ روز مرہ کی ادبی باتیں بھی یہاں کر سکتے ہیں۔