![]() |
| Home | Forum | Photo | Video | Books | Games | Tags | Invite | Survey | Chat | Awards | Advertise | Top20 | Promote | Support | Tutorials | Rules | Urdu Editor |
| |||||||
| Urdu Adab & Mazah Share & read selected Short Urdu Stories, Urdu Columns & Articles Tanz-o-Mizah, Urdu literature, Urdu novels, drama, afsanay, by famous Urdu writers. |
![]() |
| | LinkBack (1) | Thread Tools |
|
#1
| ||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||
| اسلام و علیکم ویسے تو بہت سے تھریڈز ہیں اس فارم پر جس میں لوگوں نے اپنے پسندیدہ ناولز،حکایات وغیرہ کا زکر کیا ہے لیکن میرا ایک نیا تھریڈ شروع کرنے کا مقصد یہ ہی کہ یہاں لوگ اپنے ان احساسات کا ذکر کر سکیں کہ جو اپنی پسندیدہ ترین داستان پڑھ کر پیدا ہوئے تھے۔داستان ختم ہونے کا بہت افسوس ہوا تھا اور اس داستان کے کردار زندہ محسوس ہو رہے تھے۔جیسے مولوی نذیر نے جب مراتہ العروس لکھی تھی تو پڑھنے والے قاریئن مولوی صاحب کے پاس پہنچ گئے تھے کہ ہمیں اصغری اکبری کا پتہ بتایا جائے ہم ان سے ملنا چاہتے ہیں۔اس کے علاوہ روز مرہ کی ادبی باتیں بھی یہاں کر سکتے ہیں۔
__________________ ![]() مسافر ہوں یارو 03338188088 | ||||||||||||||||||
| Sponsored Links |
|
#2
| ||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||
| ویسے مجھے بہت سی داستانیں پسند آئی ہیں۔لیکن جو سرور ایم اے راحت کے ایک ڈائجسٹ کے سلسلے "نروان کی تلاش" پڑھ کے آیا تھا اس کا جواب نہیں۔کافی عرصے تک اس ناول کے کردار یاد آتے رہیں تھے۔اس کے علاوہ ممتاز مفتی صاحب کا علی پور کا ایلی،ایم اے راحت کا ہی ایک اور سلسلہ پائل بھی زبردست ترین سلسلے ہیں۔ سعادت حسن منٹو صاحب، عصمت چغتائی،اثر نعمانی،مستنصر حسین تاڑر صاحب کے ہیاں کون کون مداح ہیں؟ اور آپ کے شہر میں میونسپل یہنی گورنمنٹ کی جانب سے بنائی گئی لائبریری ہے کیا اور اگر ہے تو کیا آپ اس کے ممبرز ہیں اور کیا آپ کو اس دور میں بھی وقت مل جاتا ہے اس طرح کی طویل ترین داستانیں پڑھنے کا؟ اور کیا آپ طویل داستانیں پڑھنا پسند کرتے ہیں جیسے سسپینس ڈائجسٹ کا سلسلہ دیوتا اور محترمہ سیما غزل کا سلسلہ چاند کے قیدی۔
__________________ ![]() مسافر ہوں یارو 03338188088 | ||||||||||||||||||
|
#3
| ||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||
| اور انگریزی ادب کسے پسند ہے۔میں نے جے کے رالنگ کا سات حصوں پر مشتمل ناول "ہیری پورٹر" تھا جس پر اب فلمیں بھی بن چکی ہیں۔کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ مصنف بہت عظیم لوگ ہیں۔اتنی زبردست داستانیں ان کے ذہن میں تشکیل پاتی ہیں۔اورکبھی کبھی یہ انسان کے خیالات کو بھی بدل دیتے ہیں
__________________ ![]() مسافر ہوں یارو 03338188088 | ||||||||||||||||||
|
#5
| ||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||
| ji han ye aik tarha say Ali Poor ka Aili ka doosra hissa hai.agar aap kitabi shakal mai parhna chahte ho to kisi liabrary mai jao ya market say buy kar lo ya phir kisi online urdu liabrary say read karo lo.jese alama iqbal cyber liabrary hai
__________________ ![]() مسافر ہوں یارو 03338188088 | ||||||||||||||||||
|
#6
| ||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||
| اس کے علاوہ عربی کی داستانیں طلسم ہوشربا اور اس کے کردار عمرو عیار، امیر حمزہ،شہنشاہ فراسیاب وغیرہ لازوال کردار ہیں۔الف لیلہ کی داستان بھی ناقابل فراموش ہے۔اے حمید کے عمران ریحان،ابن صفی اور مظہر کلیم کی عمران سیریز بھی لاثانی ہیں۔
__________________ ![]() مسافر ہوں یارو 03338188088 | ||||||||||||||||||
|
#7
| ||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||
| suspense, jasoosi, khawateen etc diagest kon kon parhta hai.
__________________ ![]() مسافر ہوں یارو 03338188088 | ||||||||||||||||||
|
#9
| ||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||
| ibn-e-safi.jpg مشہور ناول نگار ابن صفی کی ایک تصویر
__________________ ![]() مسافر ہوں یارو 03338188088 | ||||||||||||||||||
![]() |
| Tags: novels |
LinkBacks (?)
LinkBack to this Thread: http://www.hallagulla.com/urdu/urdu-adab-mazah-602/1583-1575-1587-1578-1575-1606-1608-1722-1587-1746-1593-1588-1602-a-186610.html | ||||
| Posted By | For | Type | Date | |
| novels - Members and Communities tagged with novels - Zoints | This thread | Refback | 03-21-2008 01:52 PM | |
| Thread Tools | |
| |
Similar Threads | ||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| tahir ul qadri | tayyib qadri | Discussion Corner | 13 | 03-27-2008 08:21 PM |
| Divaan e Mirza Asad Ullah Khan Ghalib - Unicode | WebMaster | Urdu Books | 0 | 01-20-2008 06:07 PM |
| Mumtahin Ka Paan... | Haya n | Urdu Adab & Mazah | 1 | 08-15-2007 05:41 PM |
| Film: Khuda kay Liye (In The Name Of God) | handsome | Discussion Corner | 77 | 08-08-2007 08:24 AM |
| آخری منصوبہ(Last Episode) | AdilMinhaj | Urdu Writer's Club | 7 | 05-28-2007 11:24 AM |