It seems that you are unregistered. Please register with us by clicking Here, or if you are already registered login here
Welcome to Urdu Community & Poetry/Shayari Forum
This is a discussion on آرزو ہے کہ پھر سے میرے جذبات مجھے دے دو within the Romantic / Love Poetry forums, part of the Shairi by Topics category; آرزو ہے کہ پھر سے میرے جذبات مجھے دے دو جو گزرے محبت میں وہ لمحات مجھے دے دو مانگوں ...
| |||||||
| Features | Register | Search | Today's Posts | Mark Forums Read |
|
#1
| ||||
| ||||
| آرزو ہے کہ پھر سے میرے جذبات مجھے دے دو جو گزرے محبت میں وہ لمحات مجھے دے دو مانگوں نہ کبھی بھول کے مہتاب سے کرنیں اس طرح کی روشن بس اک رات مجھے دے دو صدیوں پھیلی دھوپ کو میرے آنگن میں اے ابر کہیں سے لا کر برسات مجھے دے دو مایوس ہوں ایسی کہ میری جان پہ بنی ہے جی جاؤں میں پھر سے وہ کرامات مجھے دے دو تھرّا کہ میرے دل کے سبھی تار صدا دیں ہونٹوں کو مچلتے ہوئے جذبات مجھے دے دو |
| The Following 2 Users Say Thank You to ساغر For This Useful Post: | ||
![]() |
| Thread Tools | |
| |