It seems that you are unregistered. Please register with us by clicking Here, or if you are already registered login here
Welcome to Urdu Community & Poetry/Shayari Forum
This is a discussion on Main Aisi Muhhabat Kerti Hoon..... by: Khalil Ullah Farooqi within the Nazam forums, part of the Urdu Poetry - Shairi category; تم جب بھی گھر پر آتے ہو اور سب سے باتیں کرتے ہو میں اوٹ سے پردے کی جاناں بس ...
| |||||||
| Poetry | Video | Photo | Books | Games | Sites | Register | Groups | FAQ | Calendar | Mark Forums Read | Chat |
|
#1
| |||||
| |||||
| تم جب بھی گھر پر آتے ہو اور سب سے باتیں کرتے ہو میں اوٹ سے پردے کی جاناں بس تم کو دیکھتی رہتی ہوں اِک تم کو دیکھنے کی خاطر میں کتنی پاگل ہوتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟؟ جب دروازے پہ دستک ہو یا گھنٹی فون کی بجتی ہو میں چھوڑ کے سب کچھ بھاگتی ہوں اور تم کو جو نہ پاؤں تو جی بھر کے رونے لگتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟؟ محفل میں کہیں بھی جانا ہو کپڑوں کی سلیکشن کرنا ہو رنگ بہت سے سامنے بکھرے ہوں اُس رنگ پہ دل آجاتا ہے جو رنگ کے تم کو بھاتا ہے میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟؟ روزانہ اپنے کالج میں کسی اور کا لیکچر سُنتے ہوئے یاں بریک کے خالی گھنٹے میں سکھیوں سے باتیں کرتے ہوئے میرے دھیان میں تم آ جاتے ہو میں، میں نہیں رہتی پھر جاناں میں تم میں گُم ہو جاتی ہوں بس خوابوں میں کھو جاتی ہوں اُن آنکھوں میں کھو جاتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟؟ ہر چہرہ تم سا لگتا ہے وہ شام ہو یا پھر دھوپ سمے سب کتنا بھلا سا لگتا ہے جانے یہ کیسا نشہ ہے گرمی کا تڑپتا موسم بھی جھاڑے کا مہینہ لگتا ہے میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟؟ تم جب بھی سامنے آتے ہو میں تم سے سُننا چاہتی ہوں کاش کبھی تم یہ کہہ دو تم مجھ سے محبت کرتے ہو تم مجھ کو بہت ہی چاہتے ہو لیکن جانے تم کیوں چُپ ہو یہ سوچ کے دل گھبراتا ہے ایسا تو نہیں ہے نہ جاناں صرف میری نظر کا دھوکا ہو تم نے مجھ کو چاہا ہی نہ ہو میں تم سے پوچھنا چاہتی ہوں میں تم سے کہنا چاہتی ہوں لیکن کچھ پوچھ نہیں سکتی مانا کے محبت ہے پھر بھی لب اپنے کھول نہیں سکتی میں لڑکی ہوں کیسے کہہ دوں میں کیسی محبت کرتی ہوں میں تم سے یہ کیسے پوچھوں تم کیسی محبت کرتے ہو چُپ چُپ سی میں ہو جاتی ہوں پھر دل میں اپنے کہتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟؟ |
|
#2
| |||||
| |||||
| bohat khoobsurat CS bhai main aisi mohabbat karti hon :-) tum kasi mohabbat kartay ho keep sharing jee :-)
__________________ |
|
#3
| |||||
| |||||
AOA BOHAT KHUB DEAR ................. .....![]() |
|
#4
| |||||
| |||||
| well mujhe to font ulta seedha nazar aa raha hai ... but this is one of my fav poem.... main aisi mohabbat kerti hoon .. tum kaisi mohabbat kertay ho ????..... keep shaing ... HASDE WASDE RAWO
__________________ Jo Baatein Keh Nahii Sakta Unhein Main Farz Kerta Hoon Chalo Main Farz Kerta Hoon Mujhe Tum se Mohabbat Hai ... ! |
|
#5
| |||||
| |||||
| Share kernay ka bohat shukerya (flower4u)
__________________ Please use Image around 60KB only as your signature. Thank you Admin |
|
#6
| |||||
| |||||
| nice one..............
__________________ Meri Dua Ha K Tu Sab Se Naik Seerat Ho! Teri Tarha Tera Dil Bhi Khoobsurat Ho! Dua Ha K Mile Tujh Ko Jo Tu Chahe! K Khud Dua Ko Tere Hath Ki Zarurat Ho! |
|
#7
| |||||
| |||||
| nice ![]() |