It seems that you are unregistered. Please register with us by clicking Here, or if you are already registered login here
Welcome to Urdu Community & Poetry/Shayari Forum
This is a discussion on میں ایسی محبت کرتا ہوں within the Nazam forums, part of the Urdu Poetry - Shairi category; میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہوں تم جہاں بیٹھہ کے جاتی ہو میں وہاھی پر بیٹھا ...
| |||||||
| Poetry | Video | Photo | Books | Games | Sites | Register | Groups | FAQ | Calendar | Mark Forums Read | Chat [1] |
|
#1
| |||||
| |||||
| میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہوں تم جہاں بیٹھہ کے جاتی ہو میں وہاھی پر بیٹھا رہتا ہوں اُس چیز کو چھوتا رہتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم جس سے ہنس کے ملتی ہو میں اُس کو دوست بناتا ہوں تم جس رستے پر چلتی ہو میں اس رستے پر آتاجاتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہوں تم جن کو دیکھتی رہتی ہو وہ خواب سرانے رکھتا ہوں تم سے ملنے جلنے کے کتنے بہانےرکھتاہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہوں تم جہاں بیٹھہ کے جاتی ہو جس چیز کو ہاتھ لگتی ہو میں وہاھی پر بیٹھا رہتا ہوں اُس جگھ کو چھوتا رہتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہوں کچھ خواب سجا کے آنکھوں میں پلکوں سے موتی چونتا ہوں میں پہروں اس کو سوچتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہوں جن لوگوں میں رہتی ہو تم جن سے باتیں کرتی ہو تم جن سے ہنس کے ملتی ہو جو تم کو اچھے لگتے ہیں وہی مجھہ کو اچھے لگتے ہیں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہوں جس باغ میں صبح کو جا تی ہو جس سبزے پر تم چلتی ہو جو شاخ تمہیں چھوجاتی ہے جو خوشبو۔۔۔۔۔ تم کو بہاتی ہے وہ اُوس تمہارے چہرےپر جو قطرہ قطرہ گراتی ہے وہ تتلی جو چھوڑ کر پھولوں کو تم سے ملنے آتی ہے جو تم کو چھونے آتی ہے اُن سب کے نازک جزبوں میں میرے دل کی ڈھرکن بستی ہے میری روح بھی شامل رہتی ہے تم پاس رھو یا دور رھو نظروں میں سمیئی رہتی ہو میں تم کو تکتا رہتا ہوں میں تم کو سوچتا رہتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہوں ہر موقعے پر ہر منظر پر میں ساتھہ تمہارے رہتا ہوں میں چشمِ تصور میں اکثر بس تم کو دیکھتا رہتا ہوں بس تم کو سوچتا رہتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہوں |
| The Following User Says Thank You to JawadG For This Useful Post: | ||
Aisha Baig (04-08-2008) | ||
|
#3
| |||||
| |||||
| outstanding......... kya baat hai jawadi bhai..........bohot khub
__________________ -------------------------------------------- ![]() |
|
#5
| |||||
| |||||
| wah kia baat hay aap ki ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, ,,,,, |
|
#6
| |||||
| |||||
| bohat shukriya aap sab ke pasana kernay ka |
|
#10
| |||||
|