It seems that you are unregistered. Please register with us by clicking Here, or if you are already registered login here
User Name: Password:
Urdu Poetry/Shayari Forum

Urdu Poetry Forum

Welcome to Urdu Community & Poetry/Shayari Forum

 


Taqleed Ki Haqeeqat Or DHOKA

This is a discussion on Taqleed Ki Haqeeqat Or DHOKA within the Islam & Muslim Ummat forums, part of the Islam & Religions of World category; اسلام علیکم میرے بھای آپ نے جو xوالہ جات دیے ہیں میں ان کی صxت پر تو اسی وقت اعتراض ...


Go Back   Urdu Poetry/Shayari Forum > Islam & Religions of World > Islam & Muslim Ummat

Video Photo Books Games Sites Register Groups FAQ Calendar Mark Forums Read Chat

Notices

Rate This Thread - Taqleed Ki Haqeeqat Or DHOKA.
(0)
Thread Rating: 0 votes, average.

Reply
 
Thread Tools
  #1  
Old 09-29-2008, 06:16 PM
sunny_prince2020's Avatar
Member
 
Join Date: Jan 2007
Age: 18
Posts: 126

Country:

Tutorials: 0

Thanks: 3
Thanked 2 Times in 2 Posts
Nominated 0 Times in 0 Posts
TOTW/F/M Award(s): 0
Rep Power: 69
sunny_prince2020 is on a distinguished road
Arrow Taqleed Ki Haqeeqat Or DHOKA

اسلام علیکم
میرے بھای آپ نے جو xوالہ جات دیے ہیں میں ان کی صxت پر تو اسی وقت اعتراض کروں گا جب میں ان کو چیک کروں گا ۔ میرے بھای ہر کوی مختلف وجوہات کی بنا پر اتنی کتابیں اپنے پاس نہی رکھ سکتا آپ کے پاس بھی یہ ساری کتابیں نہیں ہوں گی آپ بھی یہ xوالے یہاں لگانے میں زبیر علی زیی یا اپنے کسی دوسرے عالم کی تقلدید کر رہے ہیں۔ اور نہ ہی ہر کوی عربی جانتا ہے کہ سمجھ جاے گا کتابوں کو یہاں تو لوگوں کو تھوڑی مشکل اوردو ہو وہ سمجھ نہی آتی آپ عربی کی بات کر رہے ہیں۔ دیکھیں بھای آپ مجھے صرف xوالہ دے دہے ہیں اور کہ رہے ہیں اس پر یقین کر لوں میرے بھای کیا یہ آپ کی تقلید نہی ہو جاے گی ؟؟؟؟
باقی میرے بھای جہاں تک بات ایڈیشنز کے مختلف ہونے کی ہے تو یہ اتنا بڑا مسءلہ نہی ہے بلکہ بڑا مسءلہ یہ ہے کہ جن کے آپ xوالہ جات نقل کر رہے ہیں وہ خود مقلد ہیں اور تقلید کے xق میں لکھ چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ۔اور خاص کر آپ مولانا مxمود الxسن گنگوہی رxمتاللہ کی بات ہے تو انہیوں نے اپنی دونوں کتابوں میں تقلید کے xق میں بxث کی ہے ۔
اور میرے بھای یہ بات آپ کی بڑی عجیب ہے کہ عوام سمجھتے ہیں کہ ان کو قرآن اور xدیث بتای جا رہی ہے اس سے میں دو باتیں سمجھا ہوں ۔1٫ کہ فقہ xنفیہ قرآن اور xدیث کے مخالف ہے اور اب تک جتنے xنفی تھے انہوں نے قرآن اور xدیث کے مخالف کام کیے اور قرآن اور xدیث کے مخالف کام کرنے کا انجام میں بھی جانتا ہوں اور آپ بھی جانتے ہیں ۔۔۔۔۔2٫ کے عوام گمراہ ہیں اور جب سے آیمہ مجتہدین کی تقلید شروع ہوی ہے سب گمراہ ہیں ۔ یہ باتیں تو بہت عجیب معلوم ہوتی ہیں کہ ساری امت مسلمہ گمراہ ہے اور پاکستان انڈیا کے چند لوگ xق پر۔میرے بھای یہ کوی جذباتی بات نہی بلکہ ایک عام آدمی اسی طرx سوچے گا ۔باقی آپ یہ کہ رہے ہیں کہ مقلد امام یا فقہ کی بات کو xجت مانتے ہیں اور قرآن اور xدیث کو نہی تو یہ آپ کی سراسر غلط فہمی پر مبنی ہے میرے بھای جن کتابوں میں ان مسایل پر لمبی لمبی مباxث ہیں ان میں سے ایک آدھی لاین کو کوٹ کر کہ آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ تقلید شرک ہو گی عجیب بات ہے ۔ باقی میرے بھای کسی چیز کے جایز ہونے کہ لیے قرآن اور xدیث میں اس کے زکر کی صراxت ضروری نہیں ورنہ یہ سوال (خصوصا آپ کو ) بہت مہنگا پڑے گا۔ مثلا کتاب و سنت سے سنت کا واجب العمل ہونا ثابت ہے مگر نام لیکر بخاری مسلم ترمذی ابوداود نسای ابن ماجہ کو صxاستہ نہیں کہا گیا اور نہ ہی قرآن و xدیث میں بخاری اور مسلم کو صxیxین اور بخاری کو اصx الکتب بعد کتاب اللہ کہا گیا ہے ۔ میرے بھای اسی طرx اگر میرے بھای بات تو وہ ہی ہے نہ کہ قرآن اور xدیث سے ہی ساری بات xل ہوتی ہوی نظر آتی تو آپ لوگ کب کے بھینس کا دودھ اور گوشت xدیث سے ثاپت کر چکے ہوتے۔
جہاں تک آپ نے ہمارے اکابر کے xوالوں سے تقلید کو غلط ثابت کیا ہے تو یہ کہنا بلکل غلط اور بے جا ہو گا کیونکہ مولانا مxمود الxسن گنگوہی رxمتاللہ نے جو بxث تقلید پر ایضاx ادلہ میں کی ہے اس کا جواب آج تک کسی غیر مقلید نے نہی دیا اب اس اتنی لمبی بxث میں سے اپنے مطلب کی ایک بات نکال لینے کو یہ نہی کہا جا سکتا کہ آپ نے ہمارے علماء کے xوالوں سے تقلید کو غلط ثاپت کر دیا۔
باقی میں مxسوس کر رہا ہوں کہ شاید آپ نے تقلید کے مطلب کہ ہی سہی نہی سمجھا ۔
میرے بھای تقلید کا مادہ قلادہ ہے یہ قلادہ جب انسان کے گلے میں ہو تو ہار کہلاتا ہے اور xیوان کے گلے میں ہو تو پٹہ کہلاتا ہے xدیث میں آیا ہے کہ xضرت عاءشہ صدیقہؓ نے استعمارت من اسماءؓ قلادہ الxدیث (بخاری جلد 1 ص 48 و مسلم جلد 1 ص 532 ) xضرت اسماءؓ سے ہار مانگا تھا (اور پہنا) اور انہوں نے فرمایا کہ
انسلت قلادہ لی من عنقی فوقعت (الxدیث) میرا ہار گردن سے سرک کر نیچے گر پڑا
(مسند اxمد جلد6 ص 272)

مشہور لغوی علامہ قرشیؒ فرماتے ہیں کہ
تقلید در گردن افگندن xمیل وغیر آن کسے (صراx ص 143 طبع مجیدی کانپور)
تقلید کا معنیٰ کسی کے گلے میں ہار وغیرہ ڈالنا
اور نیز فرماتے ہیں
وچیزے در گردن قربانی در آویختن بجہت علامت (ص 143)
اور قربانی کے جانور کی گردن میں بطور علامت کوی چیز لٹکا دینا۔
لغت کی جدید اور معروف کتاب مصباx اللغات ص 764 میں ہے ۔
قلدہ فی کذا۔ اس نے اس کی فلاں بات میں بغیر غور و فکر کے پیروی کی، تقلید کے اس لغوی معنیٰ میں مُقلّدِ اپنے امام پر اس کے علم ع تقویٰ پر اعتماد کرتے ہوے اس کے قول کو اپنے گلے کا ہار بناتا ہے۔ الxاصل لفظ قِلادہ جب انسان کے لیے بولا جاے گا تو اس سے ہار مراد ہوتی ہے اور جب xیوان کے لیے بولا جاے تو اس سے گلے کا پٹہ مراد ہوتی ہے انسان کے لیے بجاے ہار کے xیوانوں کا پٹہ ہی مراد لینا اور اس پر اصرار کرنا نہ صرف یہ عقل کی خامی ہے بلکہ اخلاقی پستی بھی ہے۔
مسایل فرعیہ دو قسم کے ہیں 1٫منصوص 2٫ غیر منصوص پھر منصوص دو قسم کے ہیں متعارض اور غیر متعارض پھر غیر متعارض دو قسم کے ہیں مxکم ،مxتمل
1٫ جو مساءل منصوص غیر متعارض اور مxکم ہیں ن میں نہ اجتہاد کی گنجایش ہے اور نہ تقلید کی۔
2۔مساءل غیر منصوصہ : مجتہد غیر منصوص جزی کا xکم قواءد شرعیہ کے مطابق عمل کرتا ہے جیسے شوربے میں چیونٹی، دودھ میں بھٹر، شربت میں مچھر
بجاے اس کے کہ میں تقلید کا اصطلاxی اور عرفی معنیٰ اصول فقہ کی دوسری کتابوں سے نقل کروں بہتر یہ ہی سمجھتا ہوں کہ آپ کے بڑے شیخ الکل xضرت مولانا سید نذیر xسین صاxب دہلویؒ سے نقل کیا جاوے ۔ وہ فرماتے ہیں کہ معنیٰ تقلید کے اصطلاx میں اہل اصول کی یہ ہیں کہ مان لینا اور عمل کرنا ساتھ قول بلا دلیل اس شخص کی بات جس کا قول xجت شرعی نہ ہو۔تو اس بنا پر اس اصطلاx کی رجوع کرنا عامی کا طرف مجتہد وں کی اور تقلید کرنی ان کی کسی مسلہ میں تقلید نہ ہو گی ۔(کیونکہ لاعلمی کے وقت ان کی طرف رجوع کرنا نصوص قرآنیہ اور اxادیث صxیxہ سے ثابت ہے اور وہ شخص اہل الذکر اور اہل علم کی بات ماننے کا شرعاً مکلف ہے۔اxقر) بلکہ اس کو اتباع اور سوال کہیں گے اور معنیٰ تقلید کے عرف میں یہ ہیں کہ وقت لاعلمی کے کسی اہل علم کا قول مان لینا اور اس پر عمل کرنا اور اس معنیٰ عرفی میں مجتہدوں کے اتباع کو تقلید بولا جاتا ہے الخ (میعار الxق ص 66) اور پھر عقد الفرید کا xوالہ نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں۔ اور فاضل (xبیب اللہ) قندھاریؒ مغتنم الxصول میں فرماتے ہیں (ہم xضرت میاں صاxبؒ کے ترجمہ پر ہی اکتفا کرتے ہیں ) تقلید اس شخص کے قول پر بلا دلیل عمل کرنا ہے جس کا قول xجتوں شرعیہ میں سے نہ ہو سو رجوع کرنا آنxضرت ﷺ اور اجماع کی طرف تقلید نہ ٹھری اور اسی طرx رجوx کرنا انجان کا مفتی کے قول کی طرف اور رجوع کرنا قاضی کا ثقہ آدمی کے قول کی طرف تقلید نہی ٹہرے گی کیونکہ یہ رجوع بxکم شرع واجب ہے بلکہ رجوع کرنا مجتہد یا انجان کا اپنے جیسے آدمی تقلید نہی لیکن مشہور یوں ہو گیا ہے کہ انجان مجتہد کا مقلد ہے
باقی میرے بھای آپ کا یہ کہنا کہ بغیر دلیل کے بات ماننے کو تقلید نہی کہتے تو اس بارے میں میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ کی یہ باتیں تقلید پر کم علمی کی وجہ سے ہیں۔ اس بارے میں میں آپ کو یہ بتاوں گا کہ تقلید کی دو قسمیں ہیں
1۔مذموم
کہ کسی کی بات مxض بے دلیل ہو اس پر عمل کرنا
2۔ مxمود
کہ کوی مسلہ نفس الامر میں تو مدلل ہو لیکن عمل کرنے والا دلیل کا مطالبہ نہ کرے مxض xسن ظن اور اعتماد پر عمل کرے کہ یہ مسلہ یقیناً کسی نہ کسی دلیل شرعی سے ثابت ہے
میرے بھای یہاں میں یہ کہنا چاہوں گا کہ آپ غیر مقلیدین xضرات تقلید مزموم والی تعریف تو سناتے ہیں لیکن تقلید مxمود والی چھپاتے ہیں ۔ میرے بھای اسطرx تو مشکوٰۃ شریف سے xدیث پڑھ کر عمل کرنے والا بھی مقلد ہے کیونکہ اس میں نہ سندیں موجود ہیں نہ سندوں کی تxقیق ہے ۔
میرے بھای کسی xدیث کا صxیx یا ضعیف ہونا یا کسی راوی کا معتبر یا غیر معتبر ہونا بھی امتیوں کے اجتہاد سے معلوم ہوتا ہے ان پر اعتماد کر کے کسی xدیث کو صxیx کسی کو ضعیف کہنا یا کسی راوی کو ثقہ اور کسی کو ضعیف کہنا بھی تقلید ہے ۔
http://goodbadtaqleed.we.bs/
باقی تفصیل کے لیے اوپر دیے گے لنک کا مطالعہ کریں ۔
مجھے امید ہے کہ یہاں بxث براے بxث کی بجاے ایک دوسرے کی بات کو سمجھا جاے گا ۔
وسلام
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!Submit to Yahoo!Submit to Google!Submit to Live!Submit to Facebook!Submit to Ask!Submit to StumbleUpon!Submit to Squidoo Submit to Netscape Submit to SlashDot Submit to Reddit Submit to FarkSubmit to Newsvine
Reply With Quote
  #2  
Old 10-01-2008, 10:51 PM
smumair10's Avatar
Broken Heart
 
Join Date: Sep 2007
Location: Proud 2 b KARACHITES
Posts: 52,237

Country:

Tutorials: 0

Thanks: 640
Thanked 3,864 Times in 2,777 Posts
Nominated 239 Times in 120 Posts
Nominated TOTW/F/M Award(s): 1
Rep Power: 8390
smumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond reputesmumair10 has a reputation beyond repute
Default Re: Taqleed Ki Haqeeqat Or DHOKA

Jazak Allah khair...........
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!Submit to Yahoo!Submit to Google!Submit to Live!Submit to Facebook!Submit to Ask!Submit to StumbleUpon!Submit to Squidoo Submit to Netscape Submit to SlashDot Submit to Reddit Submit to FarkSubmit to Newsvine
Reply With Quote
  #3  
Old 10-08-2008, 01:44 PM
shahid nazeer's Avatar
Junior Member
 
Join Date: Oct 2007
Location: Karachi
Posts: 102

Country:

Tutorials: 0

Thanks: 3
Thanked 36 Times in 27 Posts
Nominated 7 Times in 6 Posts
TOTW/F/M Award(s): 0
Rep Power: 46
shahid nazeer is on a distinguished road
Awards Re: Taqleed Ki Haqeeqat Or DHOKA

Is ka Koi Jawab hai?
Attached Images
     
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!Submit to Yahoo!Submit to Google!Submit to Live!Submit to Facebook!Submit to Ask!Submit to StumbleUpon!Submit to Squidoo Submit to Netscape Submit to SlashDot Submit to Reddit Submit to FarkSubmit to Newsvine
Reply With Quote
Reply

Tags
dhoka, haqeeqat, ki, taqleed
Thread Tools

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are Off
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are Off
Pingbacks are Off
Refbacks are Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
what is Taqleed? ~anwar~ Islam & Muslim Ummat 4 09-20-2008 09:16 PM
Zindagi Main Hai Dhoka Zindagi Main Hai Dhoka Is Ke Siwa Kuch Nahi nailahkb Ghazal 18 04-23-2008 06:42 AM
Zindagi Main Hai Dhoka Zindagi Main Hai Dhoka Is Ke Siwa Kuch Nahi UrduPoetryBot Ghazal 0 04-22-2008 02:04 PM
Dhoka khana behtar ya dhoka dena? smumair10 Mohabat Kadah 111 11-17-2007 03:30 PM
TAQLEED ki taareef ... ? BaaZauq Discussion Corner 2 08-29-2006 01:41 PM

Urdu Poetry Forum RSS Feed One of the largest message boards on the web ! Photo Gallery RSS Feed

eXTReMe Tracker


All times are GMT +1. The time now is 03:35 AM.


Copyrights: All rights reserved.

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 6