
04-17-2008, 01:09 PM
|
 | Forgettable | | | Join Date: Jul 2006 Location: Pakistan - Karachi
Posts: 721
Country: Tutorials:
0 Thanks: 103
Thanked 82 Times in 59 Posts
Nominated 1 Time in 1 Post TOTW/F/M Award(s): 0
Rep Power: 268 | |
Re: آئیں قرآن پڑہیں، بمع اردو انگریزی ترجم | |  وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِينَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِي السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ (٦٥) اور تم ان لوگوں کو خوب جانتے ہوں، جو تم میں سے ہفتے کے دن (مچھلی کا شکار کرنے) میں حد سے تجاوز کر گئے تھے، تو ہم نے ان سے کہا کہ ذلیل وخوار بندر ہو جاؤ and well ye knew those amongst you who transgressed In the matter of the Sabbath: we said to them: "Be ye apes, despised and rejected." فَجَعَلْنَاهَا نَكَالا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهَا وَمَا خَلْفَهَا وَمَوْعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ (٦٦) اور اس قصے کو اس وقت کے لوگوں کے لیے اور جو ان کے بعد آنے والے تھے عبرت اور پرہیز گاروں کے لیے نصیحت بنا دیا so we made it an example to their own time and to their posterity, and a lesson to those who fear Allah. وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تَذْبَحُوا بَقَرَةً قَالُوا أَتَتَّخِذُنَا هُزُوًا قَالَ أَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ (٦٧) اور جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ اللہ تم کو حکم دیتا ہے کہ ایک بیل ذبح کرو۔ وہ بولے، کیا تم ہم سے ہنسی کرتے ہو۔ (موسیٰ نے) کہا کہ میں الله کی پناہ مانگتا ہوں کہ نادان بنوں and remember Moses said to His people: "(Allah) commands that ye sacrifice a heifer." They said: "Makest Thou a laughing-stock of us?" He said: "(Allah) save me from being an ignorant (fool)!" |