It seems that you are unregistered. Please register with us by clicking Here, or if you are already registered login here![]() |
Register Now! |
|
| ||||||||
| Notices |
| Islam & Muslim Ummat Read & Learn Quran & Hadiths, History of Islam, Islamic values, Islamic rituals, Islamic festivals, fundamentals of Islam, Islamic beliefs, Pillars of Islam. Share & Read Islamic articles, Islamic. Also download Islamic Art, Calligraphy and Designed Islamic & Quranic Images along with Islamic Audio & Videos. |
![]() |
| | LinkBack (2) | Thread Tools |
|
#11
| ||||
| ||||
![]() ![]() Surat Al Baqarah 34-35 وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلائِكَةِ اسْجُدُوا لآدَمَ فَسَجَدُوا إِلا إِبْلِيسَ أَبَى وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ (٣٤) اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو وہ سجدے میں گر پڑے مگر شیطان نے انکار کیا اور غرور میں آکر کافر بن گیا and Behold, we said to the angels: "Bow down to Adam" and They bowed down. not so Iblis: He refused and was haughty: He was of those who reject Faith. وَقُلْنَا يَا آدَمُ اسْكُنْ أَنْتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ وَكُلا مِنْهَا رَغَدًا حَيْثُ شِئْتُمَا وَلا تَقْرَبَا هَذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُونَا مِنَ الظَّالِمِينَ (٣٥) اور ہم نے کہا کہ اے آدم تم اور تمہاری بیوی بہشت میں رہو اور جہاں سے چاہو بے روک ٹوک کھاؤ (پیو) لیکن اس درخت کے پاس نہ جانا نہیں تو ظالموں میں (داخل) ہو جاؤ گے we said: "O Adam! dwell Thou and Thy wife In the Garden; and eat of the bountiful things therein As (where and when) ye will; but approach not This tree, or ye run into harm and transgression."
__________________ ░░░░▒▒▒▒▓▓▓▓ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا "جوشخص گانا سُنے گا، قیامت کے دن اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔" کنز العمال صفحہ 334 |
| Sponsored Links |
|
#12
| ||||
| ||||
![]() ![]() Surat Al Baqara 36-37-38-39 پھر شیطان نے دونوں کو وہاں سے پھسلا دیا اور جس (عیش ونشاط) میں تھے، اس سے ان کو نکلوا دیا۔ تب ہم نے حکم دیا کہ (بہشت بریں سے) چلے جاؤ۔ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو، اور تمہارے لیے زمین میں ایک وقت تک ٹھکانا اور معاش (مقرر کر دیا گیا) ہے then did Satan make them slip from the (garden), and get them out of the state (of felicity) In which They had been. we said: "Get ye down, all (ye people), with enmity between yourselves. on earth will be your dwelling-place and your means of livelihood - for a time." فَتَلَقَّى آدَمُ مِنْ رَبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ (٣٧) پھر آدم نے اپنے پروردگار سے کچھ کلمات سیکھے (اور معافی مانگی) تو اس نے ان کا قصور معاف کر دیا بے شک وہ معاف کرنے والا (اور) صاحبِ رحم ہے then learnt Adam from His Lord words of inspiration, and His Lord turned towards him; for He is Oft-Returning, Most Merciful. قُلْنَا اهْبِطُوا مِنْهَا جَمِيعًا فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ مِنِّي هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَايَ فَلا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلا هُمْ يَحْزَنُونَ (٣٨) ہم نے فرمایا کہ تم سب یہاں سے اتر جاؤ جب تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت پہنچے تو (اس کی پیروی کرنا کہ) جنہوں نے میری ہدایت کی پیروی کی ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے we said: "Get ye down all from here; and if, As is sure, there comes to you guidance from me, whosoever follows My guidance, on them shall be no fear, nor shall They grieve. وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ (٣٩) اور جنہوں نے (اس کو) قبول نہ کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا، وہ دوزخ میں جانے والے ہیں (اور) وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے "But those who reject Faith and belie Our Signs, They shall be companions of the fire; They shall abide therein."
__________________ ░░░░▒▒▒▒▓▓▓▓ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا "جوشخص گانا سُنے گا، قیامت کے دن اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔" کنز العمال صفحہ 334 |
|
#14
| ||||
| ||||
| Quote:
__________________ ░░░░▒▒▒▒▓▓▓▓ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا "جوشخص گانا سُنے گا، قیامت کے دن اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔" کنز العمال صفحہ 334 |
|
#15
| ||||
| ||||
![]() ![]() Surat Al Baqara 40-41-42-43 يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ (٤٠) اے یعقوب کی اولاد! میرے وہ احسان یاد کرو جو میں نے تم پر کئے تھے اور اس اقرار کو پورا کرو جو تم نے مجھ سے کیا تھا۔ میں اس اقرار کو پورا کروں گا جو میں نے تم سے کیا تھا اور مجھی سے ڈرتے رہو O Children of Israel! call to mind the (special) favour which I bestowed upon you, and fulfil your Covenant with me As I fulfil My Covenant with you, and fear none but Me. وَآمِنُوا بِمَا أَنْزَلْتُ مُصَدِّقًا لِمَا مَعَكُمْ وَلا تَكُونُوا أَوَّلَ كَافِرٍ بِهِ وَلا تَشْتَرُوا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلا وَإِيَّايَ فَاتَّقُونِ (٤١) اور جو کتاب میں نے (اپنے رسول محمدﷺ پر) نازل کی ہے جو تمہاری کتاب تورات کو سچا کہتی ہے، اس پر ایمان لاؤ اور اس سے منکرِ اول نہ بنو، اور میری آیتوں میں (تحریف کر کے) ان کے بدلے تھوڑی سی قیمت (یعنی دنیاوی منعفت) نہ حاصل کرو، اور مجھی سے خوف رکھو and believe In what I reveal, confirming the Revelation which is with you, and be not the first to reject Faith therein, nor sell My Signs for a small price; and fear me, and me alone. وَلا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ (٤٢) اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ and cover not truth with falsehood, nor conceal the truth when ye know (what it is). وَأَقِيمُوا الصَّلاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ (٤٣) اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (اللہ کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو and be steadfast In prayer; practise regular charity; and bow down your heads with those who bow down (in worship).
__________________ ░░░░▒▒▒▒▓▓▓▓ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا "جوشخص گانا سُنے گا، قیامت کے دن اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔" کنز العمال صفحہ 334 |
|
#16
| ||||
| ||||
![]() ![]() Surat Al Baqara 47-48-49 يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ (٤٧) اے یعقوب کی اولاد! میرے وہ احسان یاد کرو، جو میں نے تم پر کئے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی تھی 47. Children of Israel! call to mind the (special) favour which I bestowed upon you, and that I preferred you to all other (for My Message). وَاتَّقُوا يَوْمًا لا تَجْزِي نَفْسٌ عَنْ نَفْسٍ شَيْئًا وَلا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ وَلا يُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلا هُمْ يُنْصَرُونَ (٤٨) اور اس دن سے ڈرو جب کوئی کسی کے کچھ کام نہ آئے اور نہ کسی کی سفارش منظور کی جائے اور نہ کسی سے کسی طرح کا بدلہ قبول کیا جائے اور نہ لوگ (کسی اور طرح) مدد حاصل کر سکیں 48. then guard yourselves against a Day when one soul shall not avail another nor shall intercession be accepted for her, nor shall compensation be taken from her, nor shall anyone be helped (from outside). |