It seems that you are unregistered. Please register with us by clicking Here, or if you are already registered login here
Welcome to Urdu Community & Poetry/Shayari Forum
This is a discussion on یہ کئی دِنوں کی بات ہیں جب میں اُس کا دیوانہ & within the Ghazal forums, part of the Urdu Poetry - Shairi category; یہ کئی دِنوں کی بات ہیں جب میں اُس کا دیوانہ تھا مہکی مہکی تھی ہر خوشبوسماء بڑا سہانہ تھا ...
| |||||||
| Poetry | Video | Photo | Books | Games | Sites | Register | Groups | FAQ | Calendar | Mark Forums Read | Chat |
|
#1
| |||||
| |||||
| یہ کئی دِنوں کی بات ہیں جب میں اُس کا دیوانہ تھا مہکی مہکی تھی ہر خوشبوسماء بڑا سہانہ تھا جب زندگی میں پہلی بار اُس سے ملاقات ہوئی یہ پہلا ہی موقع تھا جب اُس سے میری بات ہوئی وہ بھی بھولی بھالی تھی اور میں بھی سیدھا سادہ تھا نا وہ ہی پیار کو جانتی تھی نا میں اِس پر آمادہ تھا بس چین مِلےدل کو ہمارے جب ہمارے نین مِلے جب مِلے ہم پیار کرنے والے تو بے چین مِلے پھر آنے لگی سہانی راتیں موسم بھی بہار کا تھا جوانی بھی پُرجوش تھی میری عمر بھی میرے پیار کا تھا پھر یوں ھوا دسمبر میں سر دیوں کی راتوں میں میں نے بھی اِظہار کیا یونہی باتوں باتوں میں پھر دِیرے دیرے اِقرار ھوا ہم دونوں میں شناسائی بھی آتی رہی قُربت کی راتیں ملنے لگی تنہائی بھی جب پیار کے منزل کی طرف ھم دونوں کا آغاز ھوا خود اُس کا باپ درمیاں ھمارے اُٹھ کڑا غماز ھوا لگنے لگی پابندیاں اور اُنگلیاں اُ ٹھنے لگی سکون دل کے ہار بیھٹے اور بھوک بھی مٹھنے لگی بھڑنے لگی تنھائیاں آنے لگی جُدائیاں ملنے لگی چھاہت میں ھم کو سرف یہ رُسوائیاں پرواہ نہیں کی ھم نے پھر بھی کسی غماز کی انے لگی یادیں تمہاری مٹھی سی آواز کی بے باق ھوئے چھاہت میں تیرے خود کو ہی رسوا کیا آخیر اُس نے میرے ساتھ کیوں جینے کا وعدہ کیا وہ شخص جو چُھپتا پھیرتا ہے میں تو اُس پے مرتا ھوں آب وہ نہیں تنھائی میں تو ٹھنڈی آہیں بھرتا ھوں باقی کہانی دوسرے پوسٹ میں
__________________ N @ R @ z ![]() Last edited by N@R@z; 03-06-2008 at 01:45 PM. Reason: kuch ghalti ho ghai tee |
|
#3
| |||||
| |||||
| Quote:
waaaaaaaaaaaah *************
__________________ |
|
#5
| |||||
| |||||
| mujhey to sirf aik baat ne reply pe majboor kiya hai ![]() iss baat ka kya matlab hua ke wo bhi seedhi saadi thi aur main bhi bhola bhala tha kya ab na hi wom seedhi saadi hai aur na hi shayer bhola bhala ![]() |