
09-01-2007, 12:43 PM
|
 | *~* cold tear *~* | | | Join Date: Dec 2006 Location: hawaon main
Posts: 15,958
Country: Tutorials:
0 Thanks: 15
Thanked 302 Times in 177 Posts
Nominated 0 Times in 0 Posts TOTW/F/M Award(s): 0
Rep Power: 3263 | |
Re: اس کا بھی غم بہت اب معدوم ہو چکا ہے.... | | Quote:
Originally Posted by HijjAr اس کا بھی غم بہت اب معدوم ہو چکا ہے وہ خوش ہے کھو کے ہم کو معلوم ہو چکا ہے ہر سوچ میں وہ میری کچھ ایسے بس گیا ہے ہر فعل میرا اس سے موسوم ہو چکا ہے کیا بات ہو گئی ہے بادل نہیں برستا وہ حال پر تو میرے مغموم ہو چکا ہے رہتا ہے وہ نظر میں چاہے کہیں بھی جائے آنکھوں میں ایک چہرہ مرقوم ہو چکا ہے اک بار لوگ پھر سے دیوانے ہو رہے ہیں کہتے ہیں وہ دوبارہ معصوم ہو چکا ہے ہر شخص کہہ رہا ہے میرا اداس چہرہ اس بے وفا کے غم کا مفہوم ہو چکا ہے جو زندگی کے سارے دُکھ درد بانٹتا تھا اس سائے سے صفی اب محروم ہو چکا ہے
Wah Waah
Kya Baat hAi bOhet Hii KhOob |  ............. ... |