It seems that you are unregistered. Please register with us by clicking Here, or if you are already registered login here
Welcome to Urdu Community & Poetry/Shayari Forum
This is a discussion on Aamir Cheema Shaheed (walid K Tasurat) within the Discussion Corner forums, part of the Mehfil category; ...
| |||||||
| Poetry | Video | Photo | Books | Games | Sites | Register | Groups | FAQ | Calendar | Mark Forums Read | Chat |
|
#2
| |||||
| |||||
| جزاک اللہ جوہر بھائی آپ نے عصر حاضر کے غازی علم الدین شہید کی خبر سب سے پہلے یہاں لگا کر ہمارے دل جیت لئے۔ یقیناً پورے عالم اسلام کو غازی عامر نذیر چیمہ شہید پر فخر ہے۔ یہ وہ خوش قسمت انسان ہیں جس کو اللہ تعالی نے ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں میں سے منتخب کیا۔ ہم ان پر جتنا بھی رشک کریں کم ہے۔ اللہ تعالی نے ان کو وہ عظیم رتبہ عنایت فرمایا کہ جس کی حسرت بھی صرف بہادر لوگ کیا کرتے ہیں۔ موجودہ دور میں جب مسلمانوں کو پے درپے صدمات کا سامنا ہے ایسے میں کسی شاتم رسول تک کسی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پہنچنا اور اس کو زخمی بھی کرنا بہت بڑا کارنامہ ہے۔ کیونکہ آج دنیا کے تمام کفار متحد ہیں اور اپنے تمام اختلافات ختم کرکے صرف ایک ایجنڈے پر متفق ہیں اور وہ ایجنڈا ہے "اسلام دشمنی"۔ آج عالم کفرنے اسلام کو اپنے لئے خطرہ سمجھ لیا ہے اور اس خطرے کے سدباب کے لئے وہ ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال میں لا رہا ہے۔ انھوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زندگی کے تمام شعبوں میں محاز کھول رکھے ہیں جبکہ بدقسمتی سے مسلمان آج جس خواب غفلت میں مبتلا ہے پہلے کبھی نہیں تھا۔ اور ہم اس وقت تاریخ کے سب سے زیادہ بدترین دور سے گذررہے ہیں کیونکہ آج ہم ایک مخلص، ایماندار اور قابل قیادت سے اور ایک مرکز سے محروم ہیں ۔ اللہ اپنے پیارے رسول حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان کی امت کے حال پر رحم فرمائے۔ اور اللہ ہم سب کو بھی عامر چیمہ شہید کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ۔ یا رب الشہداء والمجاہدین ۔
__________________ Signature Removed - Unable to load the image |
|
#3
| |||||
| |||||
| Assalam-o-alaikum, Mashallah, kya khoob tassuraat haen... Allah mazeed aagay baRhaey.(ameen) wassalaam, farooqi.
__________________ Hum rok rahay haen batil ko, koi aaey hamaray saath chalay. yay raasta jannat jaata hay jo chahay hamaray saath chalay. Allahhumansuril Mujahideena Fee Kulli Makaan.. (Ameen) www.darsequran.com |
|
#4
| |||||
| |||||
| etna sub kuch dekhnay aur sunnay k ba'ad mujh main himmat naheen k main es mouzou per kuch aur keh sakoun |
![]() |
| Tags |
| aamir, cheema, shaheed, walid, tasurat |
| Thread Tools | |
| |