Quote:
Originally Posted by Kartos بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد! ۔
لوٹوں کی وکالت کر کے کون سا تمغہ حسن کارکردگی ملنے والا ہے آپ کو میں نے تو آپ کے دعوے کا ثبوت مانگا تھا اگر آپ نہیں دینا چاہتے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔۔۔ خوش رہئے۔۔۔
وسلام۔۔۔ |
پاکستانی عدالتوں نے الطاف حسین کو کئی مقدمات میں مفرور قرار دیا ہے ۔ سو اگر آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ مفرور نہیں ہے تو ثبوت آپ کو دینے چاہئیں ، میرا سب سے بڑا ثبوت تو عدالتی فیصلہ ہی ہے۔