
08-14-2007, 10:40 AM
|
 | Star Members | | | Join Date: Mar 2005 Location: Sahafa Street
Posts: 4,256
Country: Tutorials:
0 Thanks: 6
Thanked 6 Times in 3 Posts
Nominated 0 Times in 0 Posts TOTW/F/M Award(s): 0
Rep Power: 422 | |
Re: ~* Muthida Qaumi Moment *~ | | Quote:
Originally Posted by Aik Lamha !و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔ وبعد
محترم کیا آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ الطاف حسین بھگوڑا کیوں اور کیسے نہیں ہے؟۔۔۔۔
اور رہی بات دوسرے حکمرانوں کی تو میرا نہیں خیال میں نے کبھی کسی حکمران کی وکالت کی ہے ۔ سو یہ بحث میرے ساتھ کرنا بے کار ہے | بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد! ۔
لوٹوں کی وکالت کر کے کون سا تمغہ حسن کارکردگی ملنے والا ہے آپ کو میں نے تو آپ کے دعوے کا ثبوت مانگا تھا اگر آپ نہیں دینا چاہتے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔۔۔ خوش رہئے۔۔۔
وسلام۔۔۔
__________________ Signature Removed - Only One Image is Allowed |