Quote:
Originally Posted by Kartos بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد! ۔
محترم کیا آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ الطاف حسین بھگوڑا کیوں اور کیسے ہے؟؟؟۔۔۔
اور رہی بات دوسرے حکمرانوں کی تو کیا آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ وہ دودھ کے دھلے ہوئے ہیں؟؟؟۔۔۔
وسلام۔۔۔ |
!و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔ وبعد
محترم کیا آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ الطاف حسین بھگوڑا کیوں اور کیسے نہیں ہے؟۔۔۔۔
اور رہی بات دوسرے حکمرانوں کی تو میرا نہیں خیال میں نے کبھی کسی حکمران کی وکالت کی ہے ۔ سو یہ بحث میرے ساتھ کرنا بے کار ہے