It seems that you are unregistered. Please register with us by clicking Here, or if you are already registered login here![]() |
Register Now! |
|
| ||||||||
| Notices |
![]() |
| | LinkBack (1) | Thread Tools |
|
#11
| ||||
| ||||
| ميں 11/9 کے حوالے سے اب تک 122 دستاويزی فلميں ديکھ چکا ہوں جس ميں اس واقعے کے بارے ميں ہر قسم کی سازش کے دعوی سے بخوبی واقف ہوں۔ اس موضوع پر ميں نے جب بھی کسی اردو فورم پر راۓ کا اظہار کيا ہے تو دوستوں نے اس کے جواب ميں مجھے ہر طرح کی دستاويز اور ويڈيو لنکس بيجھے ہيں۔ سب سے بڑا مسلہ يہ ہے کہ جو لوگ اس واقعے کو سازش قرار ديتے ہيں ان کی ساری تحقيxق اور جستجو اسی نقطہ نظر پر مرکوز ہوتی ہے۔ وہ ہميشہ اس مواد کو دانستہ نظرانداز کرتے ہيں جس ميں اعداد و شمار اور سائنسی تحقيxق کی روشنی ميں ہر سوال کا جواب ديا گيا ہے۔ ويسے تو اس فورم پر اٹھاۓ جانے والے ہر سوال کا جواب تحقيق کی روشنی ميں ديا جا سکتا ہے۔ ليکن اس کے ليے تو کئ کتابيں لکھنی پڑھيں گی۔ ليکن ميں پھر بھی کچھ سوالات کا جواب ضرور دوں گا۔ ايک سوال جو ميں نے قريب ہر اردو فورم پر ديکھا ہے وہ يہ ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے دن 4000 يہودی غير حاضر کيوں تھے؟ ان کی غير حاضری اس بات کا ثبوت ہے کہ يہ يہودی سازش ہے۔ ويسے آپ کے ليے يہ بات دلچسپی کا باعث ہو گی کہ کچھ يہوديوں کی جانب سے ميں يہ الزام مختلف ويب سائٹس پر پڑھ چکا ہوں کہ 11 ستمبر 2001 کے دن نيويارک ميں بيشتر مسلمان ٹيکسی ڈرائيورز چھٹی پر تھے کيونکہ انھيں اس واقعے کی اطلاع دے دی گئ تھی۔ ميرے نزديک دونوں ہی باتيں مضحکہ خيز ہيں۔ ميں اس حوالے سے جلد ہی آپ کو کچھ اعدادوشمار پيش کروں گا جو آپ کو حقيقت سمجھنے ميں مدد ديں گے۔ ويسے اس حوالے سے ميرا بھی ايک سوال ہے۔ کيا پچھلے 50 يا 60 سالوں ميں کوئ بھی ايسا واقعہ ہے جس کے بارے ميں "سازش" کے دعوے دار نہ ہوں۔ وہ چاہے شہزادی ڈيانا کی موت کا واقعہ ہو يا انسان کا چاند پر پہلا قدم۔ آپ کو انٹرنيٹ پرہر "سازش" کا ثبوت مل جاۓ گا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ |
| Sponsored Links |
|
#12
| ||||
| ||||
| fawaad aap general baat ker rahey hain agar Aap nine eleven ki taraf baat ko morh rahay hain tu starting column mein eight questions hai un ka ans kerain
__________________ ![]() |
|
#13
| ||||
| ||||
| Quote:
اسلام و علیکم فواد بھائی 9 ستمبر کو ہونے والے حملے والے دن یہودی غیرحاضر ہوں یا مسلمان اس بات سے قطع نظر یاد رکھیں کہ لاکھ کوشش کے باوجود امریکہ عراق پر حملے کے جواز کو بھی ثابت کرنے میں ناکام رہا تھا. چلیں یہ بات قبول کر بھی لی جائے کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے میں دنیا کے پسماندہ ترین ملک میں مقیم مجاہدین ملوث تھے لیکن یہ بات کسی طور ذہن تسلیم نہیں کرتا کہ پنٹاگون جہاں سے امریکی خفیہ ایجنسیاں دنیا بھر میں دہشت گردی کو کنٹرول کر رہی ہیں اُس جکہ کو بآسانی اور اُن کی نظروں میں آئے بناء نشانہ بنا لیا جائے. القاعدہ کے نیٹ ورک نے 9 ستمبر سے پہلے امریکہ کو صرف 1 جگہ زک پہنچائی تھی اور وہ بھی ایک حملہ سعودی عرب میں امریکی بحری بیڑے پر کیا گیا جس کے نتیجے میں صرف 2 امریکی ہلاک ہوئے تھے. پھر کیونکر ہم امریکہ کے اندر اتنے بڑے حملے کی توقع القاعدہ سے کر سکتے ہیں. کیا پینٹاگون اتنا بے خبر ہے؟ کیا امریکی ہوائی اڈوں پر کوئی سیکورٹی سسٹم موجود نہیں کہ جس کا جب دل کرے جہاز لے جا کر کہیں بھی مار دے، وہ بھی اُس تنظیم کے تحت جو دنیا کے پسماندہ ترین ملک میں صرف بلند و بانگ دعوے کرنے تک محدود ہے؟ ستمبر 2001 سے صرف 6 مہینے پہلے پاکستان میں حکومت کی جانب سے اسلحہ جمع کرنے کی مہم شروع کی گئی اور اس کا تمامتر زور افغانستان بارڈر کے آس پاس کے علاقوں تک تھا، اور جو اسلحہ ہزاروں کی تعداد میں قبائلی عمائدین نے حکومت کے حوالے خیر سگالی کے جذبہ کے تحت کیا اُس میں چھوٹا اسلحہ شامل نہ تھا، بلکہ تمام اسلحہ طیارہ شکن چھوٹی بڑی توپوں اور اسی قسم کے بھاری جنگی اسلحہ پر مشتمل تھا، جو افغان جنگ کے دوران قبائل کے ہاتھ لگا تھا اور جنگ ختم ہونے کے بعد بھی عرصے سے انھی کے پاس تھا پھر کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ یکایک اس اسلحہ کی واپسی کے لئے پورے پاکستان میں یہ ڈرامہ کھیلا گیا اور افغانستان میں جہاد کے لئے جانے والے صوفی محمد کے لشکریوں میں بیشتر صرف لاٹھیاں اور ڈنڈے تھامے گئے اور 12 مئی 2007 کو کراچی میں ہر طرف اسلحہ کی نمائش اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ اسلحہ کی واپسی کا ڈرامہ کس لیے تیار کیا گیا تھا اور کہاں اُس کے مقاصد کی تکمیل بھی ہوئی. اب بھی یہ کہنا کہ کلاشنکوف اور چھوٹے اسلحہ سے مسلح اپنے دفاع کے لیے بھی کمزور مجاہدین پوری دنیا کے امن کے لیے خاص کر اُس ملک کے امن کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں جو دنیا میں اسلحہ کا سب سے بڑا سوداگر ہے سراسر فریب اور دھوکہ ہے. اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے.
__________________ ![]() |
| Sponsored Links |
|
#14
| ||||
| ||||
| Pakistan ko khatam karo Yehi muhim chal rahee hai tareekh gawah gey key musalman jab bhi hara hey gha'dari ki waja sey hara hai aaj bhi yehi sab ho raha hey America aur deegar so called muslim warriors mil kar pehli aur ikloti Islamic Atomic Power ko khatam karney main lagey hain ... Diara pehley bara tha ab tang kartey ja rahey hain ... Is diaray ko kahin na kahin sey toh shuru karna tha 9/11 ta'bhi paida hua ab ghaur sey dekho toh pata chalta hey Diara t'ang ho chuka hey .... aur nazrein sab ki Pakistanion par .... aur hamari qoam halwa molvion key chakkar main a kar sab kuch lutaye ja rahee hey janey kab hosh aye gi sab ko ...
__________________ ![]() H'am Woh Saya'h Bakht Hain Tariq! K Shehar Main Jo Kholein Dukan Qaf'an Ki Toh Loag Marna He Chor Dain |
|
#15
| ||||
| ||||
| chemas-microsoft-com ffice ffice" />ستمبر11 2001 کو ورلڈ ٹريڈ سينٹر پر حملہ القائدہ اور اسامہ بن لادن کی جانب سے امريکہ پر پہلا حملہ نہيں تھا بلکہ اس سے پہلے دس سالہ تاريخ ہے جس ميں اسامہ بن لادن اور ان کی تنظيم کی جانب سے دنيا بھر ميں امريکی سفارت کاروں اور عمارات پر حملے کيے جا رہے تھے۔ اسامہ بن لادن کی جانب سے امريکہ کے خلاف باقاعدہ اعلان جنگ کيا چا چکا تھا۔ افغانستان ميں بے شمار ٹرينيگ کيمپ قائم کيے جا چکے تھے جہاں دنيا بھر سے نوجوانوں کو اکٹھا کر کے انہيں دہشت گردی کی تربيت دی جا رہی تھی۔ دنيا کے بے شمار ممالک ميں القائدہ کے خفيہ سيل دہشت گردی کی مزيد کاروائيوں کے ليے تيار کيے جا رہے تھے۔ بقول آپکے امريکہ نے 911 کا "بہانہ" بنا کر افغانستان پر حملہ کيا اور دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کا آغاز کيا۔ ميرا آپ سے سوال ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے واقعے کے بعد امريکہ کو کيا کرنا چاہيے تھا؟ کيا اسامہ بن لادن کو مذاکرات کی ميز پر بلوا کر ان کے مطالبات سنے جاتے اور ان پر بحث کے ليے کميٹياں تشکيل دی جاتيں۔ اگر تھوڑی دير کے ليے يہ غير منطقی بات مان بھی لی جاۓ تو اس کا نتيجہ کيا نکلتا؟ ياد رہے کہ 11 ستمبر 2001 کے بعد امريکہ نے افغانستان پر اندھا دھند چڑھائ نہيں کی تھی بلکہ اسامہ بن لادن تک رسائ کے ليے طالبان سے دو ماہ تک مسلسل مذاکرات کيے تھے جس دوران حکومت پاکستان کی جانب سے 5 وفود افغانستان بيجھے گۓ۔ تمام سفارتی کوششوں کی ناکامی کے بعد انتہاہی قدم اٹھايا گيا۔ کيا اسامہ بن لادن کو افغانستان ميں کھلی چھٹی دے کر القائدہ کو مزيد فعال کرنے کے مواقع دينا "عالمی امن" کے ليے درست فيصلہ ہوتا؟ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ [Only registered and activated users can see links. ] |
|
#16
| ||||
| ||||
| Mr. Fawad, almost seven years have passed but still osaama bin laden has not been tracked or captured? why because most people say that he is american agent for the support of this argument they say that during the russion accupation of afghanistan America supported, funded and trained osaama and his group!!! jahaan tak ap ka sawal ka simple sa answer bhi aik sawal hai k kyia america k afghanistaan per hamlaay se kyiaa duniyaa mein aman kaeim ho geya? if the ans is yes than at what cost, atleast 5 lakh innocent afghaaniis and pakistaniis have been killed including women children and old by the bombing by the americans... jhoot ko daleel se nahe sabit kiaa ja saktaa....... bush and americans are psychic killers, they have killed millions of innocent for the sake of their political and economic goals
__________________ ![]() |
|
#17
| ||||
| ||||
| Quote:
chemas-microsoft-com:office:office" /> امريکہ کو دہشت گرد قرار دينے کے حوالے سے ايک دليل جو ميں نے اکثر فورمز پر ديکھی ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ اگر 80 کی دہاہی ميں افغانستان ميں مداخلت نہ کرتا تو يہ دہشت گرد کبھی پيدا نہ ہوتے۔ اس حوالے سے ہم کچھ تاريخی حقاۂق ہميشہ پس پشت ڈال ديتے ہيں۔ جب روس نے افغانستان پر حملہ کيا تھا تو صرف امريکہ ہی وہ ملک نہيں تھا جس نے افغانستان کی فوجی اور مالی مدد کی تھی۔ اس ميں امريکہ سميت پاکستان، چين، سعودی عرب، شام اور برطانيہ شامل تھے۔ برگيڈير محمد يوسف 1983 سے 1987 تک آئ– ايس - آئ ميں افغان بيرو کے انچارج تھے۔ انھوں نے بھی اپنی کتاب "بير ٹريپ" کے صفحہ 81 پر اس بات کی تصديق کی ہے کہ افغان جہاد کے دوران جتنی مالی امداد امريکہ نے دی تھی اتنی ہی سعودی عرب نے بھی دی تھی۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ساری امداد افغانستان تک منتقل کرنے کی ذمہ داری پاکستان نے لی تھی۔ اس وقت کے زمينی حقاۂق کے حوالے سے افغانستان کی مدد کرنے کا فيصلہ درست تھا۔ کيا افغانستان جيسے چھوٹے سے م |