Quote:
Originally Posted by mechatronics سو طرح سے خود کو بہلا کر ہم جس کو بھلائے بیٹھے تھے کل رات اچانک نہ جانے کیوں وہ مسلسل ہم کو یاد آیا تنہائی کے سائے بزم میں بھی پہلو سے جدا جب ہو نہ سکے جو عمر کسی کے ساتھ کٹی اس عمر کا پل پل یاد آیا |
wah buho aala................