It seems that you are unregistered. Please register with us by clicking Here, or if you are already registered login here
Welcome to Urdu Community & Poetry/Shayari Forum
This is a discussion on میرے بارے میں ہواؤں سے وہ کب پوچھے گا within the غزلیں forums, part of the آپکی پسند - شعر و شاعری category; میرے بارے میں ہواؤں سے وہ کب پوچھے گا خاک جب خاک میں مل جائے گی تب پوچھے گا گھر ...
| |||||||
| Features | Register | Search | Today's Posts | Mark Forums Read |
|
#1
| ||||
| ||||
| میرے بارے میں ہواؤں سے وہ کب پوچھے گا خاک جب خاک میں مل جائے گی تب پوچھے گا گھر بسانے میں یہ خطرہ ہے کہ گھر کا مالک رات میں دیر سے آنے کا سبب پوچھے گا اپنا غم سب کو بتانا ہے تماشا کرنا حالِ دل اُس کو سنائیں گے وہ جب پوچھے گا جب بچھڑنا بھی ہو تو ہنستے ہوئے جانا ورنہ ہر کوئی روٹھ کے جانے کا سبب پوچھے گا ہم نے لفظوں کے جہاں دام لگے بیچ دیا شعر پوچھے گا ہمیں اب نہ ادب پوچھے گا |
![]() |
| Thread Tools | |
| |
External Stats of HallaGulla - Urdu Poetry Forum.